بہار میں اسمبلی انتخابات کی گہری گہمی، جس کی وجہ سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ یہ الیکشن اسی طرح کا ہوگا جیسا کہ پہلے بھی ہوتا رہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس بار بہار کا الیکشن کچھ مختلف ہے۔
بہار ایک نئی تاریخ لکھنے جا رہا ہے اور انتخابات میں مہا گٹھ بندھن کا پلڑا بھاری دکھائی دیتا ہے، لیکن آخری لمحوں...