سوشل میڈیا پر بے بنیاد اور پروپیگنڈا کرنے والے ٹی ایل پی کے رہنما کو لاہور میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم معاویہ نے عوام کو سیکیورٹی اداروں اور حکومت کے خلاف اکسانے کی کوشش کی، جس سے شہری زندگی میں بھی خراب ہوا ہے۔ اس نے سوشل میڈیا پر حقائق کے برعکس غلط خبریں پھیلائیں اور عوام کو بے چینی...