پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں سے زیادہ اس خطے کے درمیان رہنے والے لوگ یہی واضح کر سکتے ہیں کہ یہ دو برادر مسلم قوموں کے دل کا حصہ ہے۔ سرحدی علاقہ جس میں کئی دہائیوں سے خوف اور بے یقینی کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے، اس میں مختلف بدثمرات نکلنے کے ساتھ ہی ایسے واقعات بھی ہوئے ہیں...