روبلاکس کریئیٹر
Member
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونہار طلبہ اب امریکا کے عالمی معیار کے تعلیمی اور تحقیقی مواقع تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں جبکہ کافی مالی دباؤ کے بغیر۔ یہ اسکالرشپ انڈرگریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے دستیاب ہے اور کامیاب امیدواروں کو مکمل ٹیوشن فیس، رہائش، کھانے کے انتظامات اور صحت کی مکمل سہولیات فراہم کرتی ہے۔
ییل یونیورسٹی میں طلبہ اسکالرشپ کے فوائد کو بہت زیادہ حاصل کر سکتے ہیں جس کے تحت وہ مکمل ٹیوشن فیس کی ادائیگی، کیمپس میں رہائش اور کھانے کے انتظامات فراہم کرتی ہے۔ انہیں جامع ہیلتھ انشورنس بھی ملتی ہے، اسکالرشپ کے ذریعے وہ عالمی تعلیمی پروگرامز اور انٹرن شپس میں حصہ لینے کے مواقع حاصل کر سکتے ہیں جو ان کے کیریئر اور علمی ترقی کے لیے انتہائی مفید ہیں۔
اسکالرشپ کے معیار کو پورا کرنے والوں کا تعلیمی ریکارڈ شاندار ہونا ضروری ہوتا ہے اور وہ کسی تسلیم شدہ ادارے سے تعلیم یافتہ ہونے چاہیے۔ انگریزی زبان پر عبور ثابت کرنا بھی ضروری ہے، جس کے لیے ٹوفل میں کم از کم 100 نمبر یا آئیلٹس میں کم از کم 7.0 بینڈ درکار ہیں۔ انڈرگریجویٹ طلبہ کے لیے SAT یا ACT کے نمبرز، اور گریجویٹ طلبہ کے لیے GRE یا GMAT کے نمبرز لازمی ہیں۔
درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ عموماً دسمبر کے وسط تک ہوتی ہے، جبکہ داخلے کے فیصلے مارچ یا اپریل میں اعلان کیے جاتے ہیں۔
گریجویٹ اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے طلبہ کو اپنے متعلقہ مضمون کے لیے ’ییل گریجویٹ ایپلیکیشن‘ فارم مکمل کرنا ہوتا ہے۔ درخواست کے ساتھ تمام ضروری تعلیمی اور مالی دستاویزات اپ لوڈ کرنی لازمی ہے، جن میں تمام تعلیمی اسناد، جی آر ای یا غی ایم اے ٹی کے نمبرز (اگر ضروری ہوں) اسکے علاوہ ریکمنڈیشن لیٹرز، اسٹیٹمنٹ آف پرپز، اور مالی ضروریات کے ثبوت شامل ہیں۔