دہلی پولیس نے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور ان کی والدہ سونیا گاندھی پر نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں مجرمانہ سازش کے الزامات کے تحت ایک نئی ایف آئی آر درج کی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں سمیت چار افراد شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایف آئی آر میں سم پٹروڈا اور تین اور افراد شامل ہیں، جبکہ تین کمپنیاں ایسوسی ایٹڈ جرنلز لمیٹڈ (اے جے ایل)، ینگ انڈین اور ڈوٹیکس مرچنڈائز پرائیویٹ لمیٹڈ بھی الزامات کی زد میں ہیں۔
دہلی پولیس نے اپنی رپورٹ کے مطابق ملزمان پر ایسوسی ایٹڈ جرنلز لمیٹڈ پر دھوکا دہی کے ذریعے قبضہ کرنے کی مجرمانہ سازش کا الزام عائد کیا ہے، جس سے نیشنل ہیرالڈ اخبار شائع ہوتا تھا۔
یہ رپورٹ اس بات پر مبنی ہے کہ کیوں کہ ڈوٹیکس مرچنڈائز کمپنی نے ینگ انڈین کو ایک کروڑ روپے فراہم کیے، جس کے بعد یہ کمپنی 50 لاکھ روپے کانگریس کو ادا کر گئی اور اے جے ایل پر کنٹرول حاصل کر لیا، اس وقت اے جے ایل کے اثاثوں کی مالیت تقریباً 2000 کروڑ روپے تھی۔
ایف آئی آر 3 اکتوبر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی شکایت کی بنیاد پر درج ہوئی ہے، جس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ دہلی پولیس کے حوالے کی تھی۔