پب جی ماسٹر
Active member
بھارت میں گردابی طوفان سرگرم، موسم بدلنا ہے۔ آندھرا پردیش ، تلنگانہ ، اڈیشا ، چھتیس گڑھ اور تمل ناڈو میں بھاری سے بہت زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔
دہلی میں آئندہ 3 دنوں کے دوران موسم بدلنے کا امکان ہے۔ مغربی ڈسٹربنس کے اثر کی وجہ سے 27 اور 28 اکتوبر کو شام یا رات میں ہلکی بوندا باندی یا بارش متوقع ہے جب کہ 29 اکتوبر کو موسم جزوی طور پر صاف رہے گا۔
اتر پردیش میں بھی موسم کے مزاج میں تبدیلی نظر آئے گی۔ محکمہ موسمیات نے ریاست میں 27 اکتوبر سے آئندہ 4 دنوں کے لیے بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔
خلیج بنگال کے سمندری طوفان کا اثر بہار تک پہنچے گا۔ آئی ایم ڈی کے مطابق 29 اور 31 اکتوبر کے درمیان ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔ کچھ اضلاع جیسے گیا، بھاگلپور ، پٹنہ ، مظفر پور میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ طوفان آ سکتا ہے۔