سعودی عرب نے ہفتے کے دوران اقامہ قانون، لیبر اور سرحدی قانون کی خلاف ورزی پر مزید 21 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس کے نتیجے میں 20 سے 26 نومبر کے درمیان مجموعی طور پر 13 ہزار 128 افراد کو قانون محنت کی خلاف ورزی، غیر قانونی سرحد عبور کرنے کی کوشش اور اقامہ قانون پر گرفتار کیا گیا ہے۔
اس میں سے 57 فیصد ایتھوپین، 42 فیصد یمنی اور ایک فیصد دیگر ممالک کے افراد شامل ہیں جو سعودی عرب میں غیر قانونی طور داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
ان میں سے 31 افراد کو مملکت سے سرحد پار کرکے ہمسایہ ملکوں میں داخل ہونے کی کوششوں میں مصروف تھے اور 13 افراد کو جسے رہائش، سفر، روزگار اور پناہ دینے کی کوششوں میں ملوث تھا، کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مجموعی طور پر 31 ہزار 91 غیر قانونی تارکین کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ اس میں سے 29 ہزار 538 مرد اور ایک ہزار 553 خواتین شامل ہیں۔