لندن ہائی کورٹ میں دائر ہتکِ عزت کیس کے فیصلے کے بعد یوٹیوبر عادل راجہ نے سابق فوجی افسر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) راشد نصیر کی جانب سے دائر ہتکِ عزت کیس میں لگائے گئے الزامات تسلیم کرلیے ہیں اور انہوں نے ایکس پر اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ ’9 اکتوبر کو لندن ہائی کورٹ نے مجھے راشد نصیر کو ان کے قانونی اخراجات کے علاوہ 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا‘۔
14 اور 29 جون 2022 کے درمیان راشد نصیر کے بارے میں متعدد ہتک آمیز الزامات لگائے جن کے defenders کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں تھا۔ عدالت نے انہیں معافی مانگنے، ہرجانہ اور قانونی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔