یہ بہت problematic hai کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو مستفیض الرحمان سے ریلیز کرنا پڑنا ، انھوں نے کیچن 9.20 crore ruppey میں خریدا تھا اور اب وہ بھی ایسے معاملات کا سامنا کر رہے ہین جو کسی کو بھی محکوم کر دیتے ہین ، انھیں کیچن سے باکسنگ یا فٹ بال کھیلنے کا امکان ملتا ہوگا تو یہ بہت unfair hai