وزارت خزانہ نے 3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری کیا۔ اس سے معاشی شرح نمو 4.2 فیصد سے بڑھ کر 5.7 فیصد تک جانے کی توقع ہے۔
وزیر خزانہ نے آئندہ 3 برسوں کے لیے اہم معاشی اہداف مقرر کردیے ہیں۔ برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کے ساتھ ساتھ یہ رائے ظاہر کی گئی ہے کہ پاکستان کی برآمدات 44 ارب 83 کروڑ سے بڑھ کر 55 ارب ڈالر تک پہنچنی۔
اشیا کی برآمدات میں 35 ارب 28 کروڑ ڈالر، خدمات کی برآمدات میں 8 ارب 38 کروڑ ڈالر اور ترسیلات زر میں 39 ارب 43 کروڑ ڈالر رہنے کا تخمینہ ہے۔
یہ رائے ظاہر کی گئی ہے کہ ایک لاکھ 62 ہزار 513 ارب روپے تک پاکستان کی معیشت کا حجم بڑھنے کا امکان ہے اور درآمدات میں 14.5 ارب ڈالر اضافے سے 79 ارب 71 لاکھ ڈالر تک جانے کی توقع ہے۔